محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کے جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کے جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے...
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامن...
دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے
زندگی میں شائد کوئی کمی سی رہتی ہے۔۔۔۔۔!
مجھ سے روٹھ جاتے ہے اکثر اپنے وصی
شائد میرے خلوص میں کمی سی رہتی ہے
...