Muhabbat Mein Nahi


 محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا 
اسی کو دیکھ کے جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے