Dil Mein


  دل میں افسوس آنکھوں میں نمی سی رہتی ہے


 زندگی میں شائد کوئی کمی سی رہتی ہے۔۔۔۔۔!


 مجھ سے روٹھ جاتے ہے اکثر اپنے وصی


 شائد میرے خلوص میں کمی سی رہتی ہے